Freitag, 9. Mai 2014

’’اثبات کی نفی‘‘

ادبی در انداز عمران بھنڈرکے بارے میں
 حیدر قریشی کے بیان کردہ حقائق
حیدر قریشی کی کتاب
تاثرات
(مضامین اور تبصرے)
میں شامل حیدر قریشی کے مضامین کا وہ حصہ جس سے عکاس کے نارنگ نمبر
کی تصویر کا دوسرا رُخ سامنے آتا ہے۔نارنگ نمبر کے ساتھ ان مضامین
کا مطالعہ از بس ضروری ہے۔
 حیدر قریشی اور جدید ادب کی مخالفت کرنے والوں کا سارا کچا چٹھا ان مضامین میں بیان کر دیا گیا ہے۔یہ بھی دلچسپ حقیقت ہے کہ جو لوگ حیدر قریشی کی مخالفت میں متحد ہوئے تھے اب وہ سارے مخالفین ایک دوسرے کے بیری بنے ہوئے ہیں۔تاہم ان میں سے کوئی ایک فریق اگر شرارت سے باز نہ آیا تو
’’اثبات کی نفی‘‘
کے حقائق بھی یہاں پیش کر دئیے جائیں گے۔ہمیں ان میں دلچسپی نہیں ہے لیکن اگر شریر لوگ باز نہ آئے تو ایسا کیا جاسکتا ہے اوراس کی ذمہ داری ادبی دنیا میں موجود منفی کرداروں پر ہی عائد ہو گی۔
..........................
 ادبی در انداز عمران بھنڈرکے بارے میں حیدر قریشی کے بیان کردہ حقائق
 اس لنک سے ڈاؤن کئے جا سکتے ہیں

Keine Kommentare:

Kommentar veröffentlichen